آپ کو اس پیج پر احساس پروگرام فارم درخواست برائے خصوصی افراد (معذور افراد) 2022 کے متعلق مکمل انفارمیشن پڑھنے کو ملے گی۔
حکومت پاکستان نے معزور افراد کی بہتری کے لئے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ احساس کفالت پروگرام کے زریعے خصوصی افراد کو 2000 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا۔ اس احساس پروگرام 2022 کی کفالت پالیسی سے پاکستان کے 20 لاکھ خانداد مستفید ہونگے۔
احساس خصوصی کفالت برائے خصوصی افراد 2022
وزیراعظم پاکستان نے خصوصی معذور افراد کے لئے ماہانہ 2000 روپے وظیفہ دینے کا خصوصی اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس احساس کفالت پالیسی کےتحت پاکستان کے 20 لاکھ خاندانوں کو اس کفالت وظیفہ سے کافی زیادہ فائدہ پہنچے گا۔
Also Read: کامیاب جوان پروگرام فارم 2022
کفالت پالیسی کے تحت خاندان کا صرف ایک فرد ہی وظیفہ لینے کا اہل ہوگا۔ یہ وظیفہ لینے کے حقدار صرف وہی لوگ ہونگے جن کا نادرا ڈیٹابیس میں خصوصی فرد لکھا ہوگا۔ لہذا عمران خان کی اپنی عوام سے درخواست ہے کہ وہ جلد از جلد نادرا ڈیٹابیس میں اپنی معذوری کا اندراج کروائیں۔ تاکہ وہ احساس کفالت وظیفے کے اہل ہو جائیں۔
خصوصی افراد کی خصوصی کفالت پالیسی میں توسیع کی جارہی ہے۔ نئی احساس کفالت پالیسی برائے خصوصی افراد کے تحت اب پاکستان کے 2 ملین خاندان اس ماہانہ وظیفہ کی پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے۔
Also Read: احساس ایمرجنسی پروگرام فارم
احساس پروگرام فارم درخواست 2022
اگر آپکا شمار خصوصی افراد میں ہوتا ہے یا پھر آپ کے خاندان کا کوئی شخص معذور ہے اور اس کا اندراج نادرا ڈیٹابیس میں ہو چکا ہے تو آپ اس احساس کفالت پروگرام برائے خصوصی فرد کے لئے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ آپ یہ درخواست احساس پروگرام کی آفیشل ویب سائیٹ پر جا کر فارم فل کر کے دے سکتے ہیں۔
پاؤں۔سے۔معزور
Salaam alaikum bahut jyada majbur hai bacche teen aur mere husband ka kam koi bhi nahin please mere darkhast mere ehsas program mein paise lagva dijiye
Aslam O alakum mera naam sajid Ali men khairpur district se hon men metric pass hon na koi nokri mil rahi he na koi kaam men buhat gareeb hon plz mera naam ehsas kafalat men add kara den men left leg se mazoor hon
ہہمارا سرکاری کوئی ملازم نے یہمارجو خاوند بھی مزدور گا ہمارے چار بچے آپ خود انصاف کرے آپ ساری پرائس والے لوگوں کو پیسہ غریبوں کو کچھ نہیں دیتے