آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو احساس راشن پروگرام کی درخواست فارم آنلائن رجسٹریشن 2024 کے متعلق تفصیل سے بتائیں گے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نومبر 2021 کو احساس راشن پروگرام اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کے زریعے پاکستان کے 2 کروڑ خاندان مستفید ہوںگے۔ اور ان خاندانوں کا انتخاب حالیہ ہونے والے احساس سروے کے زریعے کیا جائیگا۔
Table of Contents
احساس راشن پروگرام کی اہلیت
اس پروگرام سے وہ پاکستانی خاندان مستفید ہونگے جن کی ماہانہ آمدن 50 ہزار روپے سے کم ہے۔ صرف وہی لوگ اس راش پروگرام میں حصہ لے پائینگے۔
Also Read: احساس پروگرام ہیلپ لائن نمبر اور ایڈریس
احساس راشن رعایت پروگرام میں شمولیت کی شرائط
اس احساس سستا راشن پروگرام میں حصہ لینے کے لئے پاکستانی شہری ہونا لازم ہے۔ اس کے علاوہ اس شخص کے پاس نادرا کا پاکستانی شناختی کارڈ، موبائیل فون، اور اس کا نیشنل بینک آف پاکستان میں اکاونٹ ہونا بھی لازمی ہے۔ اس پروگرام سے گھر کا صرف کا ایک فرد ہی اس پروگرام میں حصہ لے سکتا ہے۔
احساس راشن پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ 2024
احساس راشن پروگرام کی درخواست آن لائن جمع ہو گی جس کے لئے صارف کے پاس موبائل فون یا کمپیوٹر ہونا چاہیے۔ احساس راشن پورٹل کی ویب سائیٹ پر جا کر اپنا قومی شناختی کارڈ اور فون نمبر ڈال کر اس راشن مدد پروگرام میں رجسٹریشن کی جا سکتی ہے۔
صارف کو 4 ہفتے کے اندر میسج کے زریعے آگاہ کر دیا جائیگا آیا وہ اس راشن مدد پروگرام میں حصہ لینے کا اہل ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی احساس رعایت راشن دکان کی رجسٹریشن بھی اسی راشن ویب پورٹل پر کریں گے۔
Also Read: احساس ایمرجنسی پروگرام فارم
احساس راشن پروگرام سے سودا سلف خریدنے پر کتنی رعایت ملے گی؟
احساس راشن رعایت مدد پروگرام سے کل خریداری پر 30 فیصد تک کا ڈسکاونٹ دیا جائیگا۔ احساس پروگرام ڈاکٹر ثاینہ نشتر نے اپنی ایک ویڈیو میں مثال کے ساتھ سمجھایا ہے جوکہ یہ ہے۔
اگر احساس راشن کے لئے اہل فرد کا بل 3210 روپے بنا ہے تو اسے 30 فیصد کے حساب سے 970 روپے کی احساس رعایت ملے گی۔ اور وہ احساس راشن دکان والے کو 2240 روپے ادا کریگا۔
احساس راشن سے کن اشیاہ کی خریداری پر رعایت ملےگی؟
احساس رعایت راشن میں آٹا، گھی یا تیل، اور دالیں شامل ہیں اس کے علاوہ اگر آپ کوئی اور سودا سلف خریدیں گے تو اس راشن پر رعایت نہیں ملےگی۔
Also Read: Ehsaas Rashan Program 2024 Online Apply for Registration
Please help me because my family is poor,my father is poor and I am student, my family members are 14 no any family members are not job, kindly help, this is my father CNIC number is 7110492492817 please check you