احساس ایمرجنسی پروگرام فارم

اگر آپ احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن فارم کے متعلق مکمل معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائے ہیں۔ 

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام بہترین ایمرجنسی کیش سکیم ہے جو غریب لوگوں کو مالی مدد فراہم کرے گی۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پاکستان کی تاریخ کا پہلا پیکج ہے جو خاص طور پر پاکستان میں غریب لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ احساس ایمرجنسی کیش ایس ایم ایس سروس 8171 کے ذریعے عوام کو 144 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔احساس کیش پروگرام 2020 کے ذریعے کل 01 کروڑ 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔

Also Read: کامیاب جوان پروگرام فارم 2022

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے 8171 پر ایس ایم ایس بھیجنے کا طریقہ

اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر بھیجیں۔ حکومت آپ کی معلومات کی تصدیق کرے گی اور چند سیکنڈ کے بعد آپ کو احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے لیے اہل یا نا اہل کے لیے میسج کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔ اگر آپ احساس کیش سکیم 2021 کے لیے اہل نہیں پائے گئے تو آپ کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپنے ڈپٹی کمشنر آفس جانے کے لیے کہا جائے گا۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے 8171 کے ایس ایم ایس چارجز صرف 01 روپے + ٹیکس ہیں۔ لیکن آپ آن لائن درخواست بھی دے سکتے ہیں۔

Also Read: احساس پروگرام فارم درخواست برائے خصوصی افراد 2022

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 2022 آن لائن رجسٹریشن

اگر آپ کو احساس ایمرجنسی کیش سکیم 2021 کے لیے اپنے ڈپٹی کمشنر آفس جانے کی ہدایت کی گئی ہے تو آپ پریشان نہ ہوں۔ آپ یہاں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے مفت آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ مندرجہ ذیل سٹیپس کو فالو کریں اور ایمرجنسی کیش سکیم کے لیے 12000 روپے رجسٹر کریں۔

احساس پروگرام فارم نادرا

سب سے پہلے، احساس نادرا کی ویب سائٹ پر اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور تصویر میں دکھائے گئے طریقے کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اہل ہیں تو ایک نیا فارم کھلے گا اور آپ سے درج ذیل معلومات طلب کی جائیں گی۔

مکمل نام، پاکستانی شناختی کارڈ نمبر، کام اور پیشہ، پتہ، ضلع، تحصیل، موبائیل نمبر۔

ان تمام تفصیلات کو پر کر کے آپ آنلائن رجسٹرین گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔

احساس پروگرام رجسٹریشن فارم

احساس ایمرجنسی پروگرام فارم اپکو نادرا کی آفیشل ویب سائیٹ پر ملے گا جس کا لنک یہ ہے۔

(ehsaas.nadra.gov.pk)

6 thoughts on “احساس ایمرجنسی پروگرام فارم”

    • مجہ احسا س پروگرام کا امداد ابی تک نہیں ملا ہے حکومت اپیل کرتی ہو کہ میرا شوہر فوت ہوا اور کوی سہارا نہیں ہے 6بچیاں ہے گہرنہیں ہے نہ اور کچہ ہے حکو مت کو اپیل کرتی کہ الللہ کی رضاء کے لیے میرا مدد کریں شکریہ

      Reply
  1. ہم لوگ بہت زیادہ غریب ہے اور سیلاب کی وجہ سے بھی بہت پرشان ہے ہمرے گھر وگرا دھوب گئے ہے کچھ بھی نہیں بچا مہربانی فرما کر ہماری امداد کی جائے شکریہ بھی

    Reply
  2. 2021 سے میں اپلائی کر رہی ہوں میرا کوئی نہیں سن رہا ہے اسی قدر پہ بہت بلایا گیا ہے پلیز میری ہیلپ کی جائے میں بہت غریب ہوں ہو میرے گھرانے میں کوئی کوئی حل نہیں میرے گھرانے میں کوئی خواتین کو پیسے نہیں مل رہے

    Reply

Leave a Comment