کامیاب جوان پروگرام فارم 2022

وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام لون – وزیر اعظم عمران خان نے “وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام” فیز 2 کے نام سے ایک جامع پروگرام ڈیزائن کیا ہے۔ اس لون سکیم کا مقصد نوجوانوں کو خود روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ معزز مہمان آپ سب وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام لون سکیم کا درخواست فارم آفیشل ویب سائٹ  سے یا اس صفحہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Also Read: احساس پروگرام فارم درخواست برائے خصوصی افراد 2022

کامیاب جوان پروگرام فیز 2 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ

دس ہزار سے 5,000,000 روپے تک کے قرضے بینک فراہم کریں گے جس سے ایک اندازے کے مطابق 10 لاکھ پاکستانی مستفید ہونگے۔ وہ افراد جن کی عمریں 21 سے 45 سال کے درمیان ہیں اور وہ کاروباری صلاحیت رکھتے ہیں اور پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے شہریوں سے آن لائن درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

Also Read: احساس ایمرجنسی پروگرام فارم

کامیاب جوان پروگرام درخواست فارم 2021 کے لیے اہلیت

سب سے پہلے آپ کے پاس پاکستان کی شہریت ہونی چاہیے۔
دوسرا، آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہونی چاہیے۔
آپ کو اپنے تمام دستاویزات مکمل کرنے ہوں گے۔

Kamyab Jawan Program Online Application Form Available Here 

26 thoughts on “کامیاب جوان پروگرام فارم 2022”

    • اسلام علیکم محترم میں بہت غریب انسان ھو. میری تین لڑکیا ھے اور گھر کے6 افراد ھے میرے کو لون کی ضرورت ھے جس سے میں جنرل سٹور لگا سکوں صرف مجھے پانچ لاکھ کی ضرورت ھے جس سے میں جنرل سٹور لگا کرمیں آپنے بچوں کا پیٹ بھر سکوں اللہ آپ کو زندگی اور صلامت رکھے آمین رابط نمبر 03199242393

      Reply
  1. میں ڈش ٹیکنیشن ہوں اور میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں میری 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور میں بے روزگار ہوں میری حکومت پاکستان اپیل ہے میرا قرض منظور کیا جاے تاکہ میں اپنا ذاتی کاروبار کر کے اپنے بچوں کا رزق کما سکوں

    Reply
  2. میرا نام راشد علی ہین اور مین اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہون میرے 5 بیٹے ہین 2 بیٹی ہین مین بے روزگار ہون میرے آگے پیچہے کوئی نھی ہین اور میرا حکومت پاکستان سے گزارش ہین میرا قرض کیا جائے

    Reply
  3. میری مالی حالت کمزور ہے جسکی وجہ سے میں کاروبار نہیں کر سکتا اگر گورنمنٹ پاکستان مجھے قرض دے تو میں کاروبار کر سکوں گا

    Reply
  4. میرا نام قاسم علی اور میں اپنا کاروبار کر تا ہوں اب اور کاروبار کرنا ہے میرے پاس انتی رقم نہیں کے کاروبا کر سکوں اگر حکومت قرض دے تو چار پانچ آدمی کام پر لگا سکتے ہیں میرے ساتھ

    Reply
  5. گورنمنٹ باکستان سے گزارش ہے کہ وہ میرے لیے قرضہ منظور کرلی

    میرانام محمد اشرف ہے میرے 4بچےہیں میں گاہیں فارم بنانا چاہتا ہوں میری

    Reply
  6. ڈیئر سر

    میرا نام طارق محمود ھے اور اور میرا تعلق ضلع چکوال تحصیل تلاگنگ سے ھے میری کوئ جاب نہیں ھے کریانہ کی ایک چھوٹی سی دوکان ھے جسمیں میرا گزارہ بمشکل ھوتا ھے آپ سے التماس ھے کہ میری مالی مدد کی جائے تو میں اپنا کاروبار بہتر طریقہ سے چلاسکتا ھوں امید ھے آپ میری مدد ضرور کریں گے ۔
    بہت شکریہ

    Reply
  7. کریانہ کی دوکان ہے گزارہ مشکل ہے اس لیے لون لینا چاہتا ہوں تاکہ اپنا کام بڑہا سکوں

    Reply
  8. میرا نام عبدالوہاب ہے اور میرا چہوٹا کاروبار ہے اس میں گزارا نہیں ہوتا مجھے قرضہ دیکر شکریہ ادا کرنے کاموقع فراہم یں

    Reply
  9. میرا نام محمد اویس ہے اور میرا چہوٹا کاروبار ہے اس میں گزارا نہیں ہوتا مجھے قرضہ دیکر شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کریں

    Reply
  10. تجربہ 20سال
    واشنگ میشن اور۔ڈیرار مشین اور۔روم
    ایرکولر پنکھے ۔ سپرایشیا فیکٹری میں کام کرتا ہوں
    تنخواہ 20 ہزار ہیں
    گھر بہت مشکل سے چلتا ہے ۔اپنے کام کے لیے قرضہ لینا چاہتا ہوں

    Reply
  11. میرا نام محمد سرفراز ھے میں بےروزگار ھوں۔میرے 5 بچے ھیں۔2 بیٹے اور 3 بیٹیاں۔میری وزیراعظم سے اپیل ھے مجھے 20 یا 30 لاکھ کا قرض دیں تاکہ میں اپنا کاروبار شروع کر سکوں۔۔۔شکریہ وزیراعظم
    ڈرائیور ھوں ۔۔
    گاڑی لینے کےلیے پیسے نہیں۔
    03007752252

    Reply
  12. میرا نام محمد ابراھیم ہے اور میں ڈیرہ غازیخان میں موضع پتی سلطان کا رہنے والا ھوں میری تعلیم ایف اے ہےاور میں دیہات میں دکان چلاتا ھوں میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتا ھوں اس لیے مجھے پیسوں کی ضرورت ہے

    Reply
    • میں بہت بے روزگار ہوں کام وغیرہ نہیں ہے میں نے والدہ اور والد کا انتقال ہو سکے میرے بھائی میرے ساتھ نہیں دیتے اور میں بہت غریب ہیں میں چاہتا ہوں میرے پاکستان حکومت سے کہ میں نے تو اس کو جلد از جلد دور کرے

      Reply
      • اسلام علیکم میرا نام توصیف احمد ہے میں بلدیہ ٹاون مواچھ گوٹھ رہائشی ہوں میں شادی شدہ ہوں میرے والدین کا انتقال ہو چکا ہے کچھ ٹائم پہلے ہوا ہے مھیں بیروزگار ہو میرا گھر اپنا نہیں کرایا ہے میرے بھائی وغیرہ میرے ساتھ نہیں دیتے اور میں بہت مالی حالات میں پریشان ہوں اوپر دو تین مہینے کا گھر کاکرایاہے میں بجلی کے بل میں بہت پریشان ہوں میری پاکستان وزیراعظم سے اپیل ہے کہ مجھے قرض چاہیے تاکہ میں اپنا کوئی کاروبار شروع کر سکوں

        Reply
  13. اسلام علیکم
    سر میرا مالی حالات بہت کمزور ہے مجھے قرض چاہیے اپنے کاروبار بنانے کے لیے میرے پانچ بچے ھے دو بیٹھیاں تین بیٹھے ھے انکا مستقبل بنانا چاہتا ھو ءرض منظور کریں

    Reply

Leave a Comment