2024 نمبر ٹریس کرنے کا طریقہ – موبائل نمبر لوکیشن معلوم کرنا

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکو کسی بھی فون نمبر کو ٹریس کرنے کا طریقہ بتائینگے۔ یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے جس کی مدد سے آپ باآسانی کسی بھی موبائیل نمبر کو ٹریس کر سکتے ہیں کہ وہ نمبر کس کے نام پر ہے جو کہ آپ کو تنگ کر رہا ہے۔

موبائیل نمبر لوکیشن معلوم کرنے کا  طریقہ 2024

اگر آپ کو کوئی تنگ کر رہا ہے۔ تو آپ اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے اس نمبر کی مکمل تفصیل نکال سکتے ہیں۔ اس میں آپکو جس کے نام پر سم ہو گی۔ اس کا شناختی کارڈ نمبر اور اس کے ایڈریس دیکھنے کو ملےگا۔

سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ آپ کو اس ایپلیکیش کے اندر شناختی کارڈ نمبر سرچ کرنے کا آپشن بھی ملتا ہے۔ جس کی مدد سے آپ اس نمبر کی بقایا سمیں جو کہ اس کے نام پر ہونگی وہ بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

2023 – 2024 موبائیل سم نمبر ٹریس ڈیٹابیس ایپ

یہ ایپ آپ کو باآسانی وہ بھی بلکل مفت میں پلے سٹور سے مل جائیگی۔ سب سے پہلے اس ایپ کو اس لنک سے ڈاونلوڈ کر کے اپنے موبائیل میں انسٹال کر لیں۔ اب اسے اوپن کریں تو آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین شو ہوگی۔

نمبر ٹریس کرنے کا طریقہ - موبائل نمبر لوکیشن معلوم کرنا

 

اس کے بعد، آپ نے سرور 1  پر کلک کرنا ہے اور اپنا مطلوبہ نمبر جس کی آپ معلومات نکالنا چاہتے ہیں اس نمبر کو درج کر کے سرچ کر لینا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کے اس ڈیٹابیس ایپ میں اگر کسی نمبر کا ڈیٹا نظر نہ آئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ نیو سم ہے کیونکہ اس ایپ میں وہ نمبر ابھی آپڈیٹ نہیں کیا گیا۔

شناختی کارڈ نمبر سے ایڈریس معلوم کرنا

آپ اپنے نام پر کتنی سمیں ہیں اور کون کون سی ہیں وہ بھی آپ اس ایپ کی مدد سے باآسانی سرچ کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ جب لاگن ہو جائینگے تو سی این ای سی والے آپشن پر کلک کر کے اپنا یا مطلوبہ شخص کا  شناختی کارڈ نمبر لکھ کر سرچ کرنا ہے۔ جس سے آپ کے سامنے اس شناختی کارڈ کے حامل فرد کا ایڈریس اور وہ تمام سم نمبرز آجائیں گے جو کہ اس شخص کے نام پرہونگیں۔

کسی بھی موبائیل نمبر کی معلومات حاصل کرنے والی ایپ

اس نمبر ٹریس کرنے والی اپلیکشن کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ اور کسی بھی شخص کے نمبر کی مکمل ڈیٹیل بلکل مفت میں حاصل کریں۔

اس ایپ کی مدد سے آپ مندرجہ ذیل کام لے سکتے ہیں

موبائل نمبر سے شناختی کارڈ نمبر معلوم کرنا

شناختی کارڈ نمبر سے ایڈریس معلوم کرنا

شناختی کارڈ سے سم نمبر چیک کرنا

موبائل فون ٹریس کرنے کا طریقہ

رانگ نمبر کی معلومات

آپکے نام کتنی سمیں ہیں

اگر آپ کے پاس کوئی سم پڑی ہوئی ہے اور اس کا نمبر آپکو معلوم نہیں تو آپ سم کا نمبر باآسانی ہماری پچھلی پوسٹ کو دیکھ کر نکال سکتے ہیں۔

مزید اس طرح کی معلومات حاصل کرنے کے لیے میش فاسٹ ڈاٹ کام کو بک مارک کریں 

Leave a Comment