Naya Pakistan Housing Scheme Registration Check Online 2024

If you are looking for Naya Pakistan Housing Scheme Registration Check Online 2024, then you came to the right page.

Here you can get full information regarding the Naya Pakistan Housing Phase 3 Scheme in many districts of Punjab Pakistan.

Registration of the Naya Pakistan Ghar Scheme has started in 12 districts of Punjab and it includes the following districts.

  • Chiniot
  • Bahawalnagar
  • Bhakkar
  • Khanewal
  • Rahim Yar Khan
  • Rajan Pur
  • Attock
  • Layyah
  • Okara
  • Muzaffargarh

Also Read: احساس پروگرام فارم درخواست برائے خصوصی افراد 2024

Naya Pakistan Housing Scheme Online Registration 2024 Last Date

Last Date of Naya Pakistan Housing Scheme Phase 3 Punjab is 9 March 2024.

Naya Pakistan Housing Scheme Details in Urdu

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فیز 3 کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور ہاوسنگ اسکیم کی آن لائن رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔ جن لوگوں کے پاس اپنا زاتی گھر نہیں ہے اور وہ کرایہ کے گھروں میں رہ رہیں ہیں تو وہ جلد آپلائی کریں۔

پاکستانی شہری مرد و عورت جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور ان کےپاس شناختی کارڈ موجود ہے تو وہ اس اسکیم کے لئے آپلائی کر سکتے ہیں۔

Also Read: احساس ایمرجنسی پروگرام فارم

پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع میں ہاوسنگ رجسٹریشن کا کام شروع ہو چکا ہے۔

چینیوٹ، بہاولنگر، بھکر، خانیوال، رحیم یار خان، راجن پور، آٹک، لیہ، اوکاڑہ، مظفر گڑھ۔

کون نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم نادرا میں آپلائی کر سکتا ہے؟

وہ افراد جن کے پاس اپنا زاتی گھر یا زمین موجود نہیں ہے۔

ایک شناختی کارڈ پر صرف ایک درخواست ہی قابل قبول ہو گی۔

پاکستان کا ہر شہری چاہے مرد ہو یا عورت اس ہاوسنگ سکیم کے لئے درخواست جمع کرا سکتا ہے اس کے پاس شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہیے۔

پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کرنے کا طریقہ

آپ یہاں کلک کر کے پاکستان ہاوسنگ اسکیم فیز 3 کے لئے آنلائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ یا پھر اپنی تحصیل کے آسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں جا کر بھی آپ اس اسکیم کے لئے فارم فل کر کے جمع کرا سکتے ہیں۔

Also Read: اخوت فاونڈیشن سے سود کے بغیر قرضہ لینے کا طریقہ

پاکستان ہاوسنگ اسکیم فیز 3 نادرا پنجاب درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کی درخواستیں 28 فروری 2024 سے 9 مارچ 2024 تک وصول کی جائینگی۔

Leave a Comment