وڈمیٹ ایپ کیا ہے؟ ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

وڈمیٹ ایپ ایک بہترین مفت ایچ ڈی ویڈیو / مووی / میوزک ڈاؤنلوڈر اور کنورٹر ہے۔ جس میں سینکڑوں اسٹریمنگ سائٹس جیسے یوٹیوب، ویمو، فیسبک، انسٹاگرام، ڈائیلی موشن اور بہت سی مزید سوشل میڈیا ویب سائیٹ سے ویڈیوز اور میوزک ڈاونلوڈ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ وِڈمیٹ آپ کو اینڈرائیڈ پر مشہور ترین فلمیں اور ٹی وی سیریز، میوزک، ایچ ڈی ویڈیوز اور لائیو ٹی وی شوز کو بالکل مفت ڈاونلوڈ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

جدید ڈاؤن لوڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ، آپ یوٹیوب، ویمیو، ڈیلی موشن اور دیگر سینکڑوں سائٹس سے فلمیں/میوزک/ویڈیوز تیزی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

آئی او ایس، ڈیسک ٹاپ، اور اینڈرائیڈ کے لیے بڑی مقدار میں آن لائن ایپلی کیشنز اور ٹولز موجود ہیں جو کہ آن لائن ویڈیو بفرنگ دیتے ہیں، لیکن ان آن لائن ویڈیوز ٹولز میں ڈاونلوڈنگ کا آپشن موجود نہیں ہوتا۔

موبائیل میں فلمیں ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

ویڈمیٹ ایپلی کیشن بفرنگ کے ساتھ ساتھ، آپ کو ویڈیو فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن بھی فراہم کرتی ہے۔ اب آپ بغیر کسی پریشانی کے اس ایپلیکیشن کے طریقوں سے ہر ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ سے، انڈین، پاکستانی، عربی، ترکی، کورین، جاپانی، بنگالی، ہالی وڈ کی فلمیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ویڈمیٹ ایپ ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

آپکو بتاتے چلیں کہ یہ گوگل پلے سٹور پر موجود نہیں ہے لہذا اگر آپ ویڈمیٹ ایپ کو اپنے موبائیل میں ڈاونلوڈ کر کے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کر کے اس موبائیل ایپلیکیشن کو باآسانی ڈاونلوڈ کر کے اپنے موبائیل میں انسٹال کر سکتے ہیں۔

 

Leave a Comment