آج کی اس پوسٹ میں آپکے ساتھ احساس پروگرام ہیلپ لائن نمبر اور ایڈریس شئیر کیا جائیگا۔ اس سے پہلے آپ کو احساس پروگرام کے متعلق کچھ ضروری معلومات بتا دیتے ہیں۔
یہ احساس پروگرام گورنمنٹ پاکستان کی جانب سے بنایا گیا ایک ایسا پروگرام ہے جسکے زریعے پاکستان کے غریب اور پسماندہ لوگوں کی امداد کی جاتی ہے۔ احساس ادارہ اب تک مندرجہ ذیل پروگرام لانچ کر چکا ہے اور ان پروگرامز سے کافی لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے؛
احساس کفالت پروگرام، احساس آمدن پروگرام، احساس نشوونما پروگرام، احساس لنگر خانے، احساس بلا سود قرضے، احساس سکولرشپ، احساس ایمرجنسی کیش، احساس کوئی بھوکا نہ سوئے، احساس پناہگاہ، احساس راشن پروگرام، احساس پروگرام برائے خصوصی افراد، کامیاب جوان پروگرام وغیرہ۔
احساس پروگرام فون نمبر
احساس پروگرام کا فون نمبر اور پتہ مندرجہ ذیل ہے۔
If you have any queries regarding the Ehsaas program so you can contact on below Address or contact numbers;
Address: Government of Pakistan, Cabinet Secretariat, 4th Floor, Evacuee Trust Complex, F-5/1, Islamabad.
Contact Numbers:
Phone: +92-51-9240024
Phone: +92-51-9210022
Fax: 051-9210047
Ehsaas Program Email Address:
Ehsaas Program Official Timing
Mon – Fri : 9:00 am – 5:00 pm
Sat-Sun: Holiday
Assalam o alaikum
Mera name Huma hy i live in karachi me wheel chair caree krti hon medicen k liy pese nhi hoty hy plz is liy ye msg kr rhi hon soplz help me.
براہ مہربانی ہوگی میری مدد کریں ۔سر مجھے ایک بار بھی پیسے نہیں ملیے